اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کی فوج نے اعلان کیا کہ تل ابیب شہر کے جنوب میں رخووت علاقے میں ایک کار بم دھماکے میں ایک اسرائیلی ہلاک اور تین دیگر زخمی ہوئے ہیں- اس رپورٹ کے مطابق زخمیوں میں سے دو افراد کی عمر تقریبا بیس سال ہے اور مرنے والے صیہونی کی عمر بھی تقریبا بیس سال بتائي گئي ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲